رائٹرز کے فوٹوگرافر جون نازکا نے جنوبی سپین کے شہر مالاگا میں واقع رونڈا کا دورہ کیا ہے۔
انہوں نے اس سال ایسٹر کے موقع پر شہر کی ویران اور خالی گلیوں کی تصاویر لی ہیں، تاکہ انہیں 2019 اور 2018 میں دیکھی جانے والی پرجوش تقریبات اور رنگا رنگ ماحول سے موازنہ کیا جا سکے۔ ان تصاویر میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے باعث بدلتے ہوئے سپین میں ایسٹر کے منظر کو نمایاں کیا گیا ہے۔


